نوبل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسف زئی کو کینیڈا حکومت کی جانب سے اعزازی شہریت دی گئی ہے۔ملالہ يوسفزئی نے کہا ہے کہ کینیڈا کی اعزازی شہریت ملنے پر وہ خوشی محسوس کر رہی ہیں۔اوٹاوا
میں ایک سرکاری تقریب میں انھوں نے کینیڈا کے سیاستدانوں سے کہا کہ
وہ اپنا اثر و رسوخ کا استعمال دنیا میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے فنڈ جمع
کرنے میں کریں، جن میں پناہ گزین بھی شامل ہیں۔